نسلی تفاخر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نسل کی بنیاد پر فخر جتانا، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نسل کی بنیاد پر فخر جتانا، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس۔